آف لائن استعمال کے لئے تیار ہے

پہلامرحلہ ایک وسیلہ ہےجس سے آپ کو مسیح کے پیروکار ہونے کاکیا مطلب کوسمجھنے اور بڑھنے میں مدد ملے گی. یہ میٹگز یسُوع کے پیروکارہونےکےاُصولوں کو تلاش کرنےاوراستعمال کرنےاوردوسروں کےساتھ اِنہیں بانٹنے میں مدد کریں گی۔.