١.

تعارف

پچھلےہفتےپرغُورکریں
  1. کیاآپ اِس ہفتےکےلیےشکر گزارہیں؟
  2. آپکی جدوجہد کیاہےاورہم کس طرح مدد کرسکتےہیں؟
  3. آپ نےاپنے معاشرے/ کیمپس /سکول میں کس طرح کی ضروریات پرغُورکیاہے؟

اِن ضُروریات کےبارےایک دوسرے کےلئےدُعا کرنااچھا ہوگا.

دیکھنا

نقطہ 1 خُداآپ سےمحُبت کرتا ہےاورآپ کو خلق کیا ہے تاکہ آپ اُسے ذاتی طور پر جان سکیں۔

نقطہ 2 ہم اپنے گُناہوں کی وجہ سےخُدا سے جُدا ہوئے ہیں ، پس ہم اُسے جان نہیں سکتے یا اُس کی محُبت کا تجربہ نہیں کرسکتے۔

نقطہ 3 صرف خُداوند یسُوع ہی ہمارے گُناہوں کا حل ہے۔ صرف ہم اُسی کے وسیلہ سے خُدا کو جان سکتے ہیں اور اُس کی محُبت اور معُافی کو قبول کرسکتے ہیں۔

نقطہ 4 ہمیں ضُروریسُوع کواپنا نجات دہندہ اور خُداوند کےطور پر اِیمان رکھتے ہوئے ہر بات کا جواب دیناہے تب ہی ہم خُداکو ذاتی طور پر جان سکتے ہیں۔

میری گواہی

  1. یسُوع سے ملنے سے پہلے میری زِندگی
  2. میَں یسُوع سے کیسے ملا
  3. یسُوع سے ملنے سے میری زِندگی کیسے تبدیل ہوئی ہے
آگے دیکھو

سب سے اہم بات یہ ہوگی کہ ہم کس طرح استعمال کرتے ہیں جو ہم سیکھتے ہیں، اورپس ایساکرنے کے لئے طریقے ڈھونڈنے میں ہم ایک دوسرے کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ایسا کرنے میں ہماری مدد کرنے کے چند سوالات :

  1. یہ کیسے بدل سکایا یہ کیسے بدلتا ہے تُم کیسے زِندگی بسر کروگےَ؟ خدا،اپنےآپ اوردوسروں کےساتھ؟
  2. اِس ہفتہ کی گفتگوسےآپ اپنی زِندگی میں کون سی چیز اِستعمال کرنا چاہوگے؟اِس تبدیلی کے واقعہ ہونے کےلئے آپ کیا کریں گے؟
  3. آپنےاِس ہفتہ میں جو کچھ سیکھا ہے کس کےساتھ بانٹیں گے؟ آپ کیا بتائیں گے؟

پرنٹ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ لائن ڈاؤن لوڈ کریں
firststepswithgod.com/urd/print/1