مسیحی ہونے کے ناطے آپ کے حالیہ تجربہ بیان کرنے کے لئے آپ کون سے الفاظ استعمال کریں گے؟
بڑھنا | مایوس کرنا، محروم کرنا، شکست دینا نا امید کرنا | پوراکرنا، تکمیل کرنا معاف ہوئے| چبھونا، بیندا، گھسایا | کشمکش کرنا خوشی کا، شادمانی کا | ہرایا، شکست کیا | اکسانا، ابھارنا، تحریک دینا اوپر اور نیچے | خالی پست ہمت ہونا | فرض، ذمہ داری واقف کرنا، مطلع کرنا | معمولی اوسط درجے کا دردناک | زور آور، موثر، قوی | خطا وار، قصور وار، گنہ گار حیاتی، مرکزی، نہایت اہم | اس لئے، اس سبب سے | دوسرے لوگ، دیگر، دوسرے؟
یسوع نے کہا، "اگر کوئی پیاسا ہو تو میرے پاس آکر پئے، جو مجھ پر ایمان لائے گا اس کے اندر سے جیسا کہ کتاب مقدس میں آیا زندگی کی پانی کی ندیاں جاری ہوں گی۔ یوحنا 7:37-38
یوحنا جو بائبل کے مصنفوں میں سے ہے سمجھاتا گیا۔
"اس نے یہ بات اس روح کی بابت کہی جسے وہ پانے کو تھے جو اس پر ایمان لائے کیونکہ روح اب تک نازل نہ ہوا تھا، اس لئے کہ یسوع بھی اپنے جلال کو نہ پہنچا تھا"۔ یوحنا 7:39
۔۔۔ خدا کا روح القدس پیاس کو بجھائے گا یا سب سے بڑی خواہش پوری کرے گاان سب کی جو مسیح یسوع پر ایمان لاتے ہیں۔
کسی طرح بہت سے میسحی روح القدس کو نہیں سمجھتے یا اپنی روزانہ زندگیوں میں کس طرح تجربہ کرنا ہے نہیں جانتے۔
مندرجہ ذیل خدا کے روح القدس کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گا اور آپ کو خوشی دے گا۔
خدا نے ہم کو اپنی روح عطا کی ہے تاکہ ہم اس کے ساتھ بے تکلفی کاتجربہ کریں اور جو کچھ اس نے ہمارے لئے رکھ چھوڑا ہے اس میں خوش رہیں / خوشی منائیں۔
روح القدس ہمارے گہرے اطمینان کا وسیلہ ہے
ہمارے ساتھ ہمیشہ کی موجودگی ہے.
یسوع نے کہا "اور میں باپ سے درخواست کروں گا تو وہ تمہیں دوسرا مددگار بخشے گا کہ ابد تک ہمارے ساتھ رہے، یعنی سچائی کا روح " یوحنا 14:16-17
کہ سجمھیں ۔۔۔
مگر ہم نے نہ دنیا کی روح، بلکہ وہ روح پایا جو خداکی طرف سے ہے تاکہ ان باتوں کو جانیں جو خدا نے ہمیں مفت میں عنایت کی ہیں" (1 کرنتھیوں 2:12)
۔۔۔اور ان سب باتوں کا تجربہ کریں جو خدا نے ہمیں عنایت کی ہیں۔
"مگر نفسانی آدمی خدا کے روح کی باتیں قبول نہیں کرتا کیونکہ وہ اس کے نزدیک بیوقوفی کی باتیں ہیں اور نہ وہ انہیں سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ روحانی طور پر پرکھی جاتی ہیں"۔ (1 کرنتھیوں 2:14)
"لیکن روحانی شخص سب باتوں کو پرکھ لیتا ہے مگر خود کسی سے پرکھا نہیں جاتا۔۔ مگر ہم میں مسیح کی عقل ہے" (1 کرنتھیوں 2:15-16)
" لیکن جو روحانی ہیں وہ روحانی باتوں کے خیال میں رہتے ہیں"۔ رومیوں 8:5، NLT)
کیوں بہت سے مسیحی خدا کے ساتھ کے اپنے تجربہ میں تسلی بخش نہیں ہیں؟
اگر ہم اس کی روح پر منحصر رہنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم خدا کے ساتھ بے تکلفی کاتجربہ نہیں کر سکتے اور جو کچھ اس نے ہمارے لئے رکھ چھوڑا ہے اس کا لطف نہیں اٹھا سکتے۔
مسیحی زندگی جینے کے لئے لوگ جو اپنی کوششوں اور اپنی طاقت پر بھروسا کرتے ہیں وہ ناکامی اور مایوسی کا تجربہ کریں گے جب وہ خدا کو نہیں بلکہ خود کو خوش کرنے کے لئے جیتے ہیں۔
.
۔۔۔ مسیحی زندگی ہماری اپنی خود کی قوت میں۔
"کیا تم ایسے نادان ہو کہ روح کے طور پر شروع کرکے اب جسم کے طور پر کام پورا کرنا چاہتے ہو"؟ گلیتوں 3:3
۔۔۔ ہمارے لئے خداکی تمام خواہشیں اگر ہم اپنی خود مرکز خواہشات پر جئیں۔
"کیونکہ جسم روح کے خلاف خواہش کرتاہےا اور روح جسم کے خلاف اور یہ ایک دوسرے کے مخالف ہیں تاکہ جو تم چاہتے ہو وہ نہ کرو"۔ گلیتوں 5:17
"اے بھائیو! میں تم سے اس طرح کلام نہ کر سکا جس طرح روحانیوں سے بلکہ جیسے جسمانیوں سے اور ان سے جو مسیح میں بچے ہیں۔ میں نے تمہیں دودھ پلایا اور کھانا نہ کھلایا کیونکہ تم کو اس کی برداشت نہ تھی بلکہ اب بھی برداشت نہیں۔ کیونکہ ابھی تک جسمانی ہو اس لئے جب تم میں حسد اور جھگڑا ہے تو کیا تم جسمانی نہ ہوئے اور انسانی طریق پر نہ چلے؟ (1 کرنتھیوں 3-1 : 3)۔
روح القدس پر منحصر رہنے کی طرز زندگی میں ہم کیسے نشو نما حاصل کر سکتے ہیں؟
روح میں چلتے ہوئے ہم بڑھتے ہوئے خداکے ساتھ بے تکلفی کا تجربہ کرتے ہیں اور تمام چیزوں کا لطف اٹھا تے ہیں جو اس نے ہمارے لئے رکھ چھوڑا ہے۔
لمحہ بہ لمحہ روح میں چلنا ایک مسیحی طرز زندگی ہے روح القدس پر منحصر ہو کر سیکھنا اس کی بہتایت ذرایوں کے لئے ایک زندگی کا طریقہ ہے۔
جب/جیسےہم روح میں چلتے ہیں:
۔۔ خداکو خوش کرنے کے لئے زندگی جینا۔
"مگر میں یہ کہتا ہوں کہ روح کے موافق چلو تو جسم کی خواہش کو ہرگز پورا نہ کروگے۔ اگر ہم روح کے سبب سے زندہ ہیں تو روح کے موافق چلنا بھی چاہئے"۔ گلیتوں 5:16, 25
۔۔۔ خدا کے ساتھ اور جو کچھ اس کے پاس ہمارے لئے رکھا ہے۔
"مگر روح کا پھل محبت، خوشی، اطمینان، تحمل، مہربانی، نیکی، ایمانداری ، حلم اور پرہیزگاری ہے۔ " گلیتوں 5:22-23
ایمان (خدا اور اس کے وعدوں پر بھروسا)۔ ہی ایک راستہ ہے جس سے ایک مسیحی روح کے ذریعہ جی سکتاہے۔
ایک زور آور دنیا کی تصویر ہے جو آپ کو لمحہ بہ لمحہ روح پر منحصر ہو کر چلنے کا تجربہ کرنے میں آپکی مدد کر سکتا ہے۔
جس بھی لمحہ آپ اس سے آگاہ ہوتے ہیں آپ اپنے گناہ کا اقرار کریں۔ اس سے متلعق خدا سے رضامندی حاصل کریں اور اس کی بخشش/معافی کے لئے شکریہ ادا کریں۔ 1 یوحنا 1:9 اور عبرانیوں 10:1-25. کے مطابق گناہ قبول کرنا پشیمان ہونے کی ضرورت ہے۔ جو کہ برتاؤ اور عمل کا بدلاؤ ہے۔
مسیح کے لئے اپنی زندگی سونپتے ہوئے اس کو قابو میں رکھیں اور روح القدس پر منحصر رہیں تاکہ وہ آپ کو اپنے حکم (افسیوں 5:18) اور اپنے وعدہ کے مطابق 1 یوحنا 5:14-15)۔ ایمان کے ذریعہاپنی حضوریاور قوت سے بھر دے۔
کس طرح روح القدس ہم کو اپنی قوت سے بھر تا ہے؟
ہم ایمان کے ذریعہ روح سے بھرپور ہوتے ہیں جو ہم کو خداکے ساتھ بے تکلفی کا تجربہ حاصل کرنے کی قابلیت دیتا ہے اور جو اس نے ہمارے لئے رکھ چھوڑا ہے اس کا لطف اٹھانے دیتا ہے۔
مسیحی زندگی کا جوہر ہے جو خدا نے ہمارے اندر اور ہمارے وسیلہ سے کیا، یہ نہیں کہ جو ہم خدا کے لئے کرتے ہیں۔ روح القدس کی قوت کے ذریعہ ایک ایماندار میں مسیح کی زندگی ظاہرکی جاتی ہے تاکہ ہم روح سے بھرے جاسکیں جس سے کہ رہنمائی اور قوت حاصل ہو۔
۔۔۔ روح القدس کے وسیلہ سے خداکی قوت کا
میں دعا کرتاہوں کہ وہ اپنے جلال کی دولت کے موافق تمہیں یہ عنایت کرے کہ تم اس کے روح سے اپنی باطنی انسانیت میں بہت ہی زور آور ہو جاؤ اور ایمان کے وسیلہ سے مسیح تمہارے دلوں میں سکونت کرے تاکہ تم محبت میں جڑ پکڑ کے بنیاد قائم کرکے۔۔۔۔ افسیوں 3:16-17
جو آپ کو خود سے پوچھنا ہے:
1۔ کیا اب میں زندگی کی قابو کو خداوند یسوع مسیح کو قربان کرنے کے لئے تیار ہوں؟ رومیوں 12:1-2)
2۔ کیا اب میں اپنے گناہوں کے اقرار کے لئے تیار ہوں؟ (1 یوحنا 1:9)۔ گناہ خدا کی روح کو رنجیدہ کرتاہے (افسیوں 4:30) مگر خدا نے اپنی محبت میں ہو کر آپ کے تمام ماضی حال اور مستقبل کے گناہ معاف کیا ہے۔ کیونکہ مسیح آپ کے لئے مرا ہے۔
3۔ کیا میں وفاداری کے ساتھ خواہش رکھتا ہوں کہ روح القدس کے ذریعہ رہنمائی اور قوت حاصل کروں؟ (یوحنا 7:37-39)
۔۔۔ روح کی بھر پوری خداکے حکم اور اس کے وعدے کے مطابق:
خدا ہم کو حکم دیتاہےکہ ہم روح القدس سے بھر پور ہوں۔
"۔۔۔ روح سے بھرے رہو" (افسیوں 5:18)
جب ہم خداکی مرضی کے مطابق دعاکرتے ہیں تو خدا وعدہ کرتا ہے کہ وہ ہماری دعاؤں کا ہمیشہ جواب دے گا۔
"اور ہمیں جو اس کے سامنے دلیری ہے اس کا سبب یہ ہے کہ اگر اس کی مرضی کے موافق کچھ مانگتے ہیں تو وہ ہماری سنتا ہے۔ اور جب ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ ہم مانگتے ہیں وہ ہماری سنتا ہے تو یہ بھی جانتے ہیں کہ جو کچھ ہم نے اس سے مانگا ہے وہ پایا ہے۔ (1 یوحنا 5:14-15)
ہم کس طرح دعا کریں کہ روح القدس سے بھرے رہیں۔۔۔۔
ہم صرف ایمان کے ذریعہ روح القدس سے بھرے جاتے ہیں۔
وفاداری سے دعا کرنا ہی ہمارے ایمان کو ظاہرکرنے کا ایک طریقہ ہے۔
پیارے آسمانی باپ۔ مجھے تیری ضرورت ہے میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں اپنی خود کی زندگی کی رہنمائی کرتے ہوئے تیرے خلاف گناہ کیا ہے ۔ میں تیرا شکر کرتاہوں کہ صلیب پر میرے لئے مسیح کی موت کے وسیلہ سے تو نے میرے گناہ معاف کر دیئے ہیں۔اب میں مسیح کو اپنی زندگی میں دعوت دیتاہوں کہ وہ میری جگہ لے لے۔ تاکہ میرے گناہ مٹائے جائیں۔ مجھے روح القدس سے بھر دے جس طرح تو نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں روح سے بھر جاؤں اور جس طرح تو نے کلام پاک میں وعدہ کیا ہے کہ اگر میں ایمان سے مانگوں تو تو مجھے دے گا۔ اس دعاکو میں یسوع کے نام میں ہو کر مانگتا ہوں۔ اب میں تیرا شکر گزار ہوں روح القدس سے بھر جانے کے لئے اور میری زندگی کی رہنمائی کے لئے۔ آمین.
کیایہ دعا آپ کے دل کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ ابھی دعا کر سکتے ہیں اور خدا پر بھروسا کر سکتے ہیں کہ وہ آپ کو روح القدس سے بھر پور کرے۔
۔۔۔ کہ آپ روح القدس سے بھرے ہوئے ہیں۔
کیا آپ نے خدا سے مانگا ہے کہ وہ آپ کو روح القدس سے بھر دے?
کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ روح القدس سے بھر ے ہوئے ہیں؟
کس اختیار پر؟ (خود خداکے بھروسے کے لائق اور اس کے کلام کے مطابق: عبرانیوں 11:6؛ رومیوں 14:22-23)۔
جب آپ خداکے روح پر منحصر رہتے ہیں تو لمحہ بہ لمحہ آپ اس کی حضوری کا تجربہ کریں گے اور خدا کے ساتھ بے تکلفی کا لطف اٹھا ئیں گے اور ان سب کے ساتھ جو خدا نے آپکے لئے رکھ چھوڑا ہے۔ یعنی کہ سچ مچ ایک عالیشان اور تسلی بھری زندگی۔.
ایک اہم یاد داشت:
خداکے کلام کا وعدہ، بائبل ہمارا احساس نہیں ہے، وہ ہمارا اختیار ہے۔ ایک مسیحی ایمان سے جیتاہے۔ خود خداکے بھروسے کے لائق اور اس کے کلام کے مطابق۔
ایک ہوائی جہاڑ میں اڑنا سچائی کے درمیان رشتہ کی مثال ہو سکتی ہے ۔ (خدااور اس کا کلام) ایمان (ہمارا خدا پر اور اور اس کے کلام پر بھروسا۔ اور احساسات پر (جو ہمارے ایمان اور فرمانبرداریکا نتیجہ ہے) (یوحنا 14:21)۔
ایک ہوائی جہاز سے سفر کرنے کے لئےہم کو جہاز کی بناوٹ اور کپتان پر بھروسہ کرنا چاہئے جو اس کو اڑاتا ہے۔ ہمارے اعتماد کے احساسات یا ڈر ہوائی جہاز کی قابلیت پر اثر نہیں کرتی کہ وہ ہم کو لے جائے حالانکہ وہ اس باپ پر اثر کرتےہیں کہ ہم نے سفر کا کتنا لطف اٹھایا۔
اسی طرح ہم میسحی ہونے کے ناتے ہم احساسات یا جزبات پر منحصر نہیں رہتے بلکہ ہم خدا پر ایمان (بھروسا) لاتے اور اس کے بھروسے مندی اور اس کے کلام کے وعدوں پر منحصر رہتے ہیں۔
اب آپ یہ کہ روح القدس سے بھرے ہوئے ہیں۔۔۔
کہ روح آپ کو اس قابل کرے"
آپ کی زندگی کے ساتھ مسیح کو جلال دینے کے لئے۔ یوحنا 16:14
آپ اپنی خداکی سمجھ اور کلام میں پڑھنے کے لئے۔ 1 کرنتھیوں 2:14-15
خداکو خوش کرنے والی زندگی جینا گلیتوں 5:16-23
"جب روح القدس تم پر نازل ہوگا تو تم قوت سے معمولی ہوگے اور یروشلیم، اور تمام یہودیہ اور سامریہ اور دنیا کے آخر تک میرے گواہ ہوگے۔" اعمال 1:8
![]() |
![]() |
![]() |