اِن ضُروریات کےبارےایک دوسرے کےلئےدُعا کرنااچھا ہوگا.
کلیدی سوال : ہم یسُوع کےساتھ تعلقات میں کیسےبڑھ سکتےہیں
بیان : کسی بھی رشتہ میں رابطہ کلیدی ہیں۔خُدا ہمارے ساتھ رابطہ رکھنا چاہتا ہےاورہم اُس کےساتھ رابطہ رکھیں۔
اعمال ۲:۴ ۲-۴ ٧
۴ ۲تمام کے تمام ایک دوسرے سے مل کر رسو لوں کی تعلیم پر عمل کر نا شروع کیا اور با ہم ایک دوسرے کے ساتھ کھا نے میں اور دعا کر نے میں بھی شامل رہے۔ ۴ ۳ بہت سی عجیب چیزیں جو رسو لوں کے ذریعہ ظا ہر ہو ئیں ان تمام چیزوں کو دیکھ کر سب کے دل میں خدا کی عظمت بیٹھ گئی۔ اور سارے لوگ اس کی تعظیم کر نے لگے۔ ۴ ۴ تمام اہلِ ایمان ایک جگہ رہنے لگے اور ہر ایک معاملہ میں ایک دوسرے کی مدد کر تے رہے۔ ۴ ۵اور اپنی زمینات اور دوسری اشیاء فروخت کر کے ایسے لوگوں کے کام آتے جو ضرورت مند ہو تے تھے۔ ان کو اپنا مال متاع وغیرہ بانٹ دیتے تھے۔ ۴ ٦سب اہلِ ایمان ایک ساتھ ہر روز عبادت خا نے میں اجلا س کر نے کے لئے جمع ہو تے سب کا ایک ہی مقصد ہو تا اور خوشی خوشی ایک دل ہو کر اپنے گھروں میں ساتھ کھا تے۔ ۴ ٧اہلِ ایمان خدا کی تعریف کر تے اور تمام لوگ انہیں چاہتے تھے۔ زیا دہ سے زیادہ لوگ ان کے ساتھ شامل ہو تے گئے اور خداوند انہیں اہلِ ایمان کے ساتھ ملا دیتا تھا۔
نتیجہ
دُعا کےذ ریعے خُداسےبات کرتےہوئے،کلامِ مقدس کےکےذر یعےسےاُس سےسُن کراوردوسرےمسیحیوں کےساتھ رفاقت رکھ کر،ہم یسُوع کےساتھ تعلق میں بڑھ سکتےہیں اوراُسے بہتر طور پرجان سکتے ہیں۔
سب سے اہم بات یہ ہوگی کہ ہم کس طرح استعمال کرتے ہیں جو ہم سیکھتے ہیں، اورپس ایساکرنے کے لئے طریقے ڈھونڈنے میں ہم ایک دوسرے کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ایسا کرنے میں ہماری مدد کرنے کے چند سوالات :
پرنٹ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ لائن ڈاؤن لوڈ کریں
firststepswithgod.com/urd/print/5
![]() |
![]() |
![]() |