آف لائن استعمال کے لئے تیار ہے

یہاں پر چند خاکےہیں جو آپ کی اور آپ کے دوستوں کی دریافت کرنے میں مدد دیں گے جو خُدا کو ہر روز کے مسائل کے بارے کہنا ہے۔ ایک چنیں جو آپ کودلچسپ لگتا ہے اور ایک یا دو دوستوں کے ساتھ گفتگو کے لۓ 15 سے 30 منٹ تک مقرر کریں۔