ہماری زِندگیوں میں اہم فیصلے ان لوگوں کے ساتھ کئے جاتے ہیں جنکا ہمارے ساتھ واسطہ ہو۔ یسوع کی پیروی کرنے کا فیصلہ بپتسمہ میں کیا جاتا ہے۔
ہم نے بات چیت 10 میں بپتسمہ کی اہمیت کے بارے میں بات کی: نئی زندگی ۔
آپ بپتسمہ پارٹی کیوں نہیں منظم کرتے جہاں آپ اپنے خاندان، دوستوں اورلوگوں کو مدعو کرسکیں ؟
یہ بپتسمہ کو وہ اہمیت دے گا جس کا یہ مستحق ہے اور دوستوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کرتی ہے جو یسوع سے ملنے کا یقین نہیں کرتے۔
طرح یسوع کو بپتسمہ دیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو کلپ دکھاتی ہے جس
یہاں کچھ سوالات اور نوٹس ہیں جو آپ کی بپتسمہ پارٹی کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد کرسکتے ہیں:
- آپ کسے مدعو کرنا چاہتے ہیں؟
- کب ان لوگوں کے پاس آنے کے لئے آسان وقت ہوگا؟
- یہ لوگ کہاں آرام دہ محسوس کرتے ہیں؟
- آپ کوبپتسمہ کے لئے پانی کہاں ملے گا؟ ایک پول؟ سمندر؟ ایک فوارہ ایک پیالا؟
- آپ کِسے بپتسمہ دینا چاہتے ہیں؟ آپ کے دوستوں میں سے ایک کے بارے میں جو آپ کے ایمان کے سفر میں شریک ہُوا؟
- بپتسمہ پانےسے قبل آپ شاید اپنے روحانی سفر کے بارے گروپ کو کچھ بتانا چاہتےہیں۔ آپ سُکون محسوس کریں گے اگر آپ لکھتے ہیں جو آپ پیشگی کہنا چاہتے ہیں۔
- کیا آپ چاہتے ہیں کہ بپتسمہ کی اہمیت کے بارے میں کوئی اور کچھ کہے؟
- بائبل کہتی ہے کہ ہمیں لوگوں کو "باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام پر" بپتسمہ دینا چاہئے"۔
- آپ بپتسمہ کے بعد خشک کرنے اور کپڑوں کو تبدیلی کرنے کے لئے تولیہ چاہتے ہیں۔
- کیا آپ کھانا پیش کرنا چاہتے ہیں؟ کس قسم کا ؟
- آپ کس طرح اپنے دوستوں کی اپنے بپتسمہ کے بارے میں سوچ جانیں گے؟ ان میں سے کون یسوع کے بارے میں مزید جاننا چاہتا ہے؟