۷.

ویڈیو

بانٹنا
  1. اس ہفتے آپ نے خُدا کا تجربہ کیسے کیا ہے یا ؟
  2. ۔ آپ کس بات کے لیے شکر گزار ہیں؟
  3. آپ کو کس مقصد کے لیے خُدا کی مدد کی ضرورت ہے؟
  4. ت ہم کیسے ضرورت کے وقت آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟
  5. ایک دوسرے کے لیے دُعا کریں
جائزہ
  1. ہماری آخری ملاقات کے بعد سے آپ نے کیا عمل کیا ہے؟
  2. لوگ کیسے ہیں جن کی آپ جانے کے لئے دیکھ بھال کر رہے ہیں اُن کی سب سے زیادہ کونسی چیز مدد کرے گی؟
  3. کیا آپ کسی کے ساتھ خُدا کا تجربہ شئیر کرنے کے لائق ہوئے کیا آپ نے اُن کے ساتھ دُعا کی؟
  4. اِن لوگون کے لیے دُعا کریں

یسُوع کی فلم

 

پسٗوع مسیح کی فلم دیکھیں جو کہ اِس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ jesusfilm.org/watch.html{' '} )

 

یہ یسوع کی زندگی ، تعلیمات اور دُکھوں کی ایک صحیح تصویر ہے۔ اِس فلم کو دیکھنے کے لۓ تین طریقے موجود ہیں۔

یہ فیصلہ کریں کہ آپ کتنی مل کر فلم کو ایک ساتھ دیکھیں گئے۔ اگر آپ کے پاس پوری فلم کے لئے وقت نہیں ہے تو ایک گھنٹہ کے نشان سے شروع ہونے پرغورکریں گے۔ یہ پھربھی آپ کو یسوع کی تعلیم اور معجزات کے نمونے دے گا اِس سے پہلے کہ وہ دُکھ سہنے اورمرنے یروشلیم کو جاتا ہے۔

1 :15 پر رکو

  1. کون سی چیز نے آپ کو متاثر کیا ہے جو کچھ یُسوع نےاب تک کہا اور کیا ہے؟
  2. یسُوع مسیح نے اپنے مشن یا مقصد کو کیسے بیان کیاہے (دیکھیں 1:14)
  3. یسُوع کے ساتھ کیا ہو گا اِس کی بابت اُس کی پیشن گوئی کیا ہے؟ ( 1:15

1 :43 پر رکو

  1. یسُوع کی طرف پطرس کارویہ کیا ہے؟
  2. پلاطوس نے کیوں یُسوع کوسزا دی ہے؟

فلم کےبعد

  1. میرے لئے اس کا کیا مطلب ہے کہ یسُوع نے میرے لئے بہت دُکھ سہے؟
CHALLENGES
  1. Do you want to place your trust in Jesus today?
  2. Where do I have an opportunity in the next week to share my experiences with God with someone and invite them to start a friendship with God?